چین عالمی جدت میں بڑھتا ہوا کردارادا کر رہا ہے، ڈبلیو آئی پی او
2015میں1.7فیصد کے اضافے سے بین الاقوامی پینٹنٹ کیلئے800 21درخواستیں دائر کی گئیں چین امریکہ اور جاپان کے بعد مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ درخواستیں دائر کرنے والا ملک رہا، ڈائریکٹر شین
جمعرات 17 مارچ 2016 20:54
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء /شنہوا ) عالمی مالکانہ حقوق کے ادارے (ڈبلیو آئی پی او) کی طرف سے جاری کئے جانے والے حالیہ اعدادوشمار کے مطابق چین عالم گیر مالکانہ حقوق (آئی پی ) کے تحت درخواستیں دائر کرنے کے اضافے کے پس منظرمیں بین الاقوامی پیٹننٹ اورٹریڈ مارک درخواستیں دائر کرنے میں زبردست کامیابی کا مظاہر ہ کر رہا ہے ۔
ڈبلیو آئی پی او نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں 2015میں عالمی آئی پی درخواستوں کی مقدار اور ذرائع کا تجزیہ کیا گیا ہے ان مین پیٹنٹس،ٹریڈ مارکس اور صنعتی ڈیزائن شامل ہیں ۔ یہ رپورٹ بدھ کو جنیوا میں جاری کی گئی ہے ۔ عالمی آئی پی درخواستیں انوویشن کی لوکیشن اور انسیڈنس کا اشارہ فراہم کرتیہیں اور مختلف مارکیٹوں میں آئی پی پروٹیکشن کے حصول کے لئے کمپنیوں کی مدد کرتی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز گئیں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.