حکومت ترقی یافتہ ممالک کی طرح ملکی صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات لے رہی ہے پاکستان اسٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی
جمعرات 17 مارچ 2016 21:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) سیکریٹری پاکستان اسٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی غلام عمر قاضی نے کہاہے کہ پاکستان میں صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر اقدامات لیے جارہے ہیں میں یقین دلاتا ہوں بطور قومی اسٹینڈرڈ باڈی پاکستان اسٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی صارفین کے حقوق کے لیے پر عزم ہے ۔
جمعرات کو عالمی یومِ صارفین2016 کے موقع پر ہونے والے سیمینار میں انہوں نے ہیلپ ٹرسٹ کے بانی حمید میکر اور چیئر مین کنزیو مرس آئی پاکستان عمر غوری کی پاکستانی صارفین کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کو پاکستان اسٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی طرف سے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.