کرس گیل سر ویوین رچرڈز کے ہم پلہ کھلاڑی :لینڈل سمنز
جمعرات 17 مارچ 2016 23:25
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مارچ2016ء ) دنیا میں بہت کم کھلاڑی ایسے ہیں جن کا عظیم ویسٹ انڈین بلے باز ویوین رچرڈز کے ساتھ موازنہ کیا گیا ہو لیکن ویسٹ انڈین کوچ نے کرس گیل کو ان کے ہم پلہ قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لینڈل سمنز کا کہنا تھا کہ گیل جیسے مخالف باوٴلنگ اٹیک کو تباہ کرتے ہیں، ان کے دور میں صرف ویوین رچرڈز ایسا کر سکتے تھے اس لیے وہ گیل کو ان کے ہم پلہ سمجھتے ہیں کیونکہ رچرڈز بھی اسی طرح میدان میں حریف باوٴلنگ کے پرخچے اڑا دیتے تھے۔
70 اور 80 کی دہائی میں باوٴلرز کیلئے خوف کی علامت رہنے والے ویوین رچرڈز کا انداز اپنانے کی گزشتہ دہائیوں کے دوران متعدد بلے بازوں نے کوشش کی لیکن بہت چند ہی ایسے تھے جو ان کی طرح بلے بازوں کے اعصاب پر سوار ہو سکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.