’آپ رمضان میں‌ ڈرامے لگاتے ہیں‘۔لائیو شو میں‌حافظ حمداللہ اور ڈاکٹر عامر لیاقت کے مابین تلخ کلامی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مارچ 2016 10:59

’آپ رمضان میں‌ ڈرامے لگاتے ہیں‘۔لائیو شو میں‌حافظ حمداللہ اور ڈاکٹر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر حافظ حمد اللہ اور مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے مابین تلخ کلامی ہو گئی۔

(جاری ہے)

تلخ کلامی کے دوران حافظ حمد اللہ نے ڈاکٹر عامر لیاقت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ رمضان میں ڈارمے لگاتے ہں جس پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے حافظ حمد اللہ کو تنبیہہ کی کہ اگر آپ ذات پر بات کریں گے تو مسئلہ ہو جائے گا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے قرآن کے خلاف بات کی ہے جس پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے لاحول ولا قوۃ پڑھتے ہوئے کہا کہ میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :