خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے شخص کو 7 سال قید کی سزا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مارچ 2016 11:04

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء) : خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق سلیم کے خلاف نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا تھا۔

(جاری ہے)

طارق سلیم کو لوگوں سے فراڈ کرنے اور خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے کے جُرم میں سزا سنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :