پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کولکتہ پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مارچ 2016 12:05

کولکتہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء): بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کشمنر عبد الباسط کولکتہ پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ہائی کشمنر عبد الباسط کولکتہ میں آئندہ کل ہونے والا پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔

(جاری ہے)

عبدالباسط کا کہنا ہے کہ کل کے میچ میں زبردست مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ میرے کچھ اور ساتھی بھی آنا چاہتے تھے لیکن اجازت نہ ملنے پر وہ نہیں آ سکے جس کا افسوس ہے۔