دیر میں پولیس کی کاررو ائی ‘250 کلو بار ودی مواد ‘ 4 آئی ای ڈیز اور 6 راکٹ لانچر برآمد ‘ 3 دہشت گرد گرفتار
جمعہ 18 مارچ 2016 12:14
دیر بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) دیر کے علاقے عشیرہ درہ میں پولیس نے کاررو ائی کرتے ہوئے 250 کلو بار ودی مواد ‘ 4 آئی ای ڈیز اور 6 راکٹ لانچر برآمد کر کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پولیس کے مطابق عشیرہ درہ میں کارر وائی کرتے ہوءے کھیتوں سے اسلحہ اور بارود ی مواد برآمد کر لیا۔ پولیس حکام نے بایا ہے کہ ملزمان سے 250 کلو گرام بارودی مواد‘ 4 آئی ای ڈیز اور 6 راکٹ لانچر برآمد کئے گئے ہیں۔ اسلحہ میں ایک ایل ایم جی ‘ ایک پستول اور 200 گولیاں شامل ہیں جبکہ 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیاہے۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ …(رانا)
مزید اہم خبریں
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.