یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو ہوگی

جمعہ 18 مارچ 2016 12:25

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کے یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو کراچی میں ہوگی۔

(جاری ہے)

سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید خان نے بتایا کہ ریس میں سندھ بھر سے سائیکلسٹ شرکت کریں گے اور اس سلسلہ میں تیاریاں روز و شور پر ہیں۔