برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

جمعہ 18 مارچ 2016 12:33

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ کل ہفتہ سے برطانیہ میں شروع ہوگی جس میں تین پاکستانی کھلاڑی میں شرکت کر رہے ہیں جن میں فرحان، زمان، دانش ا طلس اور طیب اسلم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ چیمپئن شپ 27 مارچ تک جاری رہے گی۔