پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے بھارتی ٹیم کو برتری حاصل رہی
جمعہ 18 مارچ 2016 12:57
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان اور بھارت کے مابین دنیا کی مختلف کرکٹ گراؤنڈز پر ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے بھارتی ٹیم کو برتری حاصل رہی ۔
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے مابین 2007سے 2016تک 7ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے ایک میچ جیتا ‘ بھارت کی ٹیم نے 5میں کامیابی حاصل کی اور ایک میچ ٹائی ہوا ۔بھارت کی سر زمین پر دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز ہوئے جس میں سے ایک میں پاکستان نے اور ایک میں بھارت نے کامیابی حاصل کی -
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.