وزارت داخلہ ’پاکستان‘ کے اسپیلنگ ہی بھول گئی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مارچ 2016 13:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء) : پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ اپنے ہی ملک ”پاکستان“ کے اسپیلنگ بھول گئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے وزارت داخلہ کے لیٹر ہیڈ پر جاری کیے گئے نوٹی فکیشن میں ”پاکستان“ کے غلط اسپیلنگ درج ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق غلطی ممکنہ طور پر جلدبازی میں نوٹی فکیشن جاری کرنے کے سبب ہوئی جس کے تحت وزارت کو پروف ریڈنگ کا بھی وقت نہیں ملا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے لیٹر ہیڈ پر پاکستان کے اسپیلنگ Pakistan کی بجائے Paksitanلکھے گئے ہیں۔ دوسری جانب اس پر پاکستان کے معروف تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ذمہ دار محکمہ کی جانب سے اس قسم کی غلطی ناقابل قبول ہے۔ غلطی میں اپنے ہی ملک کے اسپیلنگ غلط لکھے گئے ہیں لہذٰا وزارت داخلہ کو چاہئیے کہ اس غلطی پر معذرت کریں اور اسے جلد از جلد درست کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.