پوجا بیدی کی بیٹی عالیہ ابراہیم نے نیم عریاں تصاویر کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک مرتبہ پھر تہلکہ مچادیا
جمعہ 18 مارچ 2016 13:28
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ سٹارکڈز آئے روز سماجی روابط کی سائٹس پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تاہم سابق بولی ووڈ اداکارہ پوجا بیدی کی بیٹی عالیہ ابراہیم سماجی رابطے کی سائٹس پر اپنی بولڈ ترین تصاویر شیئر کرنے میں خاصی شہرت رکھتی ہیں۔
(جاری ہے)
عالیہ کی جانب سے حال ہی میں موبائل فوٹو شیئر نگ سروس انسٹا گرام پر اپنی نیم عریاں تصاویر شیئر کر کے تہلکہ مچا دیا ہے۔
انھوں نے نارنجی رنگ کی بکنی میں دبئی کے ساحل پر موج مستی کرتے ہوئے لی گئی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں جن پر عوام کی جانب سے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا گیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل جب عالیہ کی جانب سے اپنی ایسی ہی قابل اعتراض تصاویر شیئر کی گئیں تھیں توانھیں خاصے منفی تبصروں کا سامنا کرنا پڑا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.