پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے،پاکستان آئندہ 25 مضبوط معیشت کے حامل ملکوں میں شامل ہو جائے گا، ایس ایم حالی نے اپنی کتاب میں چین کا صحیح خاکہ پیش کیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا ممتاز دفاعی تجزیہ نگار سلطان محمود حالی کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 14:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے،پاکستان آئندہ 25 مضبوط معیشت کے حامل ملکوں میں شامل ہو جائے گا، سلطان محمود حالی نے اپنی کتاب میں چین کا صحیح خاکہ پیش کیا۔
(جاری ہے)
وہ جمعہ کو یہاں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہے تھے۔
احسن اقبال نے کہا کہ ایس ایم حالی نے کتاب چین کا صحیح خاکہ پیش کیا، چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے، اقتصادی راہداری پر خدشات دور کر دیئے گئے ہیں، اقتصادی راہداری پر ملک میں مکمل ہم آہنگی ہے، پاکستان ترقی کی راہ پر درست سمت میں گامزن ہے، پاکستان آئندہ 25 مضبوط معیشت کے حامل ملکوں میں شامل ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.