میں ایک کمانڈر ہوں ‘ مجھے اپنے وطن سے پیار ہے ‘ چند ماہ بعد واپس آ جاؤنگا ‘ پرویز مشرف

جمعہ 18 مارچ 2016 14:28

میں ایک کمانڈر ہوں ‘ مجھے اپنے وطن سے پیار ہے ‘ چند ماہ بعد واپس آ جاؤنگا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہے کہ میں ایک کمانڈر ہوں ‘ مجھے اپنے وطن سے پیار ہے ‘ چند ماہ بعد واپس آ جاؤنگا ۔

(جاری ہے)

دبئی روانگی سے قبل پرویز مشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں ایک کمانڈو ہوں اور مجھے اپنے وطن سے پیار ہے۔ میں بیرون ملک سیاسی سرگرمیوں کیلئے نہیں بلکہ علاج کیلئے آیا ہوں۔ میں چند ماہ یا مہینوں میں ملک واپس آجاوٴں گا۔انہوں نے کہا کہ وہ واپس پاکستان آکر تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے علاوہ سیاست میں متحرک کردار بھی ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :