ہریتک روشن کا لیگل نوٹس بے بنیاد ہے ‘ کنگنا رناوت کے وکیل کا بیان
جمعہ 18 مارچ 2016 14:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ اداکار ہریتک روشن کی جانب سے حال ہی میں سابق گرل فرینڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو لیگل نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ اداکار کا کہنا تھا کہ اداکارہ انکی ساکھ کو بدنام کرنے کی کوشش کرہی ہیں جس کیلئے انھیں پریس کانفرنس میں اپنے کیے پر معافی مانگنی چاہیے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب اداکارہ کنگنا رناوت کے وکیل رضوان صدیقی کی جانب سے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ہریتک روشن کو بھی لیگل نوٹس جا ری کر دیا گیا تھا۔
اداکارہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ اداکار انکی موئکلہ پر سراسر جھوٹے الزامات عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ علا وہ ازیں کنگنا رناوت کے وکیل کی طرف سے ہریتک روشن کے لیگل نوٹس کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔واضح رہے دونوں ستارے طویل عرصے تک ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہنے کے بعد علیحدگی اختیار کر چکے ہیں اور اب ایک دوسرے پرنام لیے بغیر میڈیا کے سامنے ڈھکے چھپے لفظوں میں تنقید کررہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.