صدارتی امیدوار بننے کا کوئی ارادہ نہیں، مشل اوباما
جمعہ 18 مارچ 2016 15:31
ٹیکساس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) امریکی خاتون اول مشل اوباما نے ا پنے مستقبل کے منصوبوں کو عیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہلیری کلنٹن کے نقش قدم پر نہیں چلیں گی بلکہ واشنگٹن کی سیاست سے باہر رہتے ہوئے زیادہ بہتر طریقے سے کام کرنا چاہیں گی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس کے مقام آسٹن میں منعقدہ ایک میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران امریکی خاتون اول نے اپنے مستقبل کے منصوبوں کو عیاں کرتے ہوئے کہا کہ میں صدر نہیں بننا چاہوں گی کیونکہ وائٹ ہاس سے باہر اتنا کچھ کرنے کو ہے کہ وہ کسی سیاست کا حصہ نہیں بن سکتیں۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ سال وائٹ ہاس چھوڑنے کے بعد وہ اور ان کا خاندان واشنگٹن میں ہی رہائش رکھنا پسند کرے گا کیونکہ ان کی بیٹیاں اپنے اسکول نہیں چھوڑنا چاہتیں۔امریکی خاتون اول مشل اوباما نے کہا ہے کہ ان کا مستقبل میں صدارتی امیدوار بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ہلیری کلنٹن کے نقش قدم پر نہیں چلوں گی بلکہ واشنگٹن کی سیاست سے باہر رہتے ہوئے زیادہ بہتر طریقے سے کام کرنا چاہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.