پاک بھارت ٹاکرے پر آج کروڑوں کا جواہوگا ،کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار دینے بارے تحفظات
جمعہ 18 مارچ 2016 16:16
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے پر کروڑوں کا جواء کھیلا جائے گا ، پولیس نے جواریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیلئے منصوبہ بندی کرتے ہوئے مخبروں کو متحرک کر دیا ، جواریوں نے بھی پولیس کے چھاپوں اور گرفتاریوں سے بچنے کیلئے خفیہ مقامات پر ا نتظامات کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی دنیا اور ٹی ٹونٹی کے میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ (آج )ہفتہ کو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کولکتہ کے ایڈ ن گارڈن اسٹیڈیم میں ہوگا ۔
ذرائع کے مطابق آج کے میچ پر کروڑوں روپے کا سٹہ کھیلا جائے گا اور جواری بھی دونوں ٹیموں کو فیورٹ قرار دینے کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہیں۔ جواریوں میں یہ سوچ پائی جارہی ہے کہ بھارتی ٹیم کی نیوزی لینڈ سے شکست جبکہ پاکستانی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف بہترین کارکردگی کی وجہ سے کچھ نہیں کہا جا سکتا تاہم مضبوط بالنگ اٹیک کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.