چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچر ز جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوا

جمعہ 18 مارچ 2016 16:38

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوا ، مارچ 2016ء کیلئے معاہدہ 1.53فیصد کے اضافے سے 3176.

(جاری ہے)

8پوائنٹس پر بند ہوا ، اپریل2016ء کا معاہدہ 1.69فیصد کے اضافے سے 3125پوائنٹس پر بند ہوا ، جون 2016ء کا معاہدہ 2.69فیصد کے اضافے سے 3048پوائنٹس پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء کا معاہدہ 3.95فیصد کے اضافے سے 2921پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :