چین سے جدید اور نئی ٹیکنالوجی کی منتقلی پاکستان کے بیٹری سیکٹر خاص طور پر خشک بیٹری کے شعبے میں ترقی کی نئی راہیں کھول سکتی ہے‘ فیصل آفریدی
حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات پہنچانے کیساتھ شعبے میں ٹیکسوں کا بوجھ بھی کم کرے‘ صدر پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس
جمعہ 18 مارچ 2016 17:31
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرشاہ فیصل آفریدی نے کہاہے کہ چین سے جدید اور نئی ٹیکنالوجی کی منتقلی پاکستان کے بیٹری سیکٹر خاص طور پر خشک بیٹری کے شعبے میں ترقی کی نئی راہیں کھول سکتی ہے۔یہ بات انہوں نے خپ تون سینگشین نیو انرجی ٹیکنالوجی کے جی ایم تھیان وین چھنگ کی قیادت میں چار رکنی چینی وفد سے خطاب کے دوران کہی۔
وفد کے دیگر ارکان میں بزنس مینجر مسٹر تی آن چینگ ، مسٹر چین گونگ اور پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے اڈوائزر مسٹر شیاؤ شامل تھے۔وفد نے بیٹری صنعت اور اس سے منسلک دوسرے شعبوں جیسے کی آٹو موبائل ، جنریٹر ، سولر سسٹم ،الیکٹرونکس اور دیگر صنعتوں میں مشترکہ منصوبے لگانے اور انکا جائزہ لینے کے لئے شاہ فیصل آفریدی کی دعوت پر پاکستان چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.