کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ تھی
2015میں آمدن 50کروڑ سے تجاوز کر گئی ٗ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں
جمعہ 18 مارچ 2016 18:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آمدن2014میں 41کروڑ 46لاکھ اور 2015میں آمدن 50کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دو سالوں کی آمدن کی تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 2014ء میں آمدن 2 کروڑ 87 لاکھ 31 ہزار ‘ سعید اجمل 3 کروڑ 59 لاکھ‘ یونس خان ایک کروڑ 33 لاکھ ‘ عمر گل 3 کروڑ 59 لاکھ ‘ احمد شہزاد دو کروڑ 16 لاکھ‘ جنید خان دو کروڑ 95 لاکھ‘ اسد شفیق ایک کروڑ 8 لاکھ‘ عمر اکمل 2 کروڑ 16 لاکھ‘ صہیب مقصود 2 کروڑ 95 لاکھ‘ سرفراز احمد 3 کروڑ ایک لاکھ‘ بلاول بھٹی 2 کروڑ 16 لاکھ‘ اظہر علی ایک کروڑ آٹھ لاکھ نوے ہزار‘ شرجیل خان ایک کروڑ 63 لاکھ‘ ذوالفقار بابر ‘ خرم منظور 84 لاکھ 72 ہزار‘ ناصر جمشید ایک کروڑ 63 لاکھ‘ محمد عرفان 60 لاکھ 72 ہزار روپے کی آمدن ہوئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.