پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کے بھارت پہنچنے کے بعد طریقہ کار طے کیاجائے گا،راجناتھ سنگھ
جمعہ 18 مارچ 2016 18:32
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء)بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لئے پاکستان کی خصوصی ٹیم کے بھارت پہنچنے کے بعد ایئربیس تک رسائی سمیت دیگر امور کے حوالے سے طریقہ کار طے کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیاکے مطابق راجناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں ایک تقریب کے موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجھے میڈیا کے ذریعے معلوم ہواہے کہ پاکستان تحقیقاتی ٹیم بھارت آرہی ہے،ہم مکمل طورپر تیار ہیں۔پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئربیس تک رسائی دینے یا نہ دینے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں بھارتی وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بھارت آجائے تو طریقہ کار طے کرلیا جائیگا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.