تونسہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پر کتے چھوڑنے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع
حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تحفظ فراہم کرے ‘ خدیحہ عمر فاروقی
جمعہ 18 مارچ 2016 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے بااثر افراد کی جانب سے انسداد پولیو قطرے پلانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز پر کتے چھوڑنے اور اسے زخمی کرنے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔اپنی تحریک التوائے کار میں انہوں نے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے حکومت کی انسداد پولیو مہم و دیگرمحکمہ صحت کے کاموں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں لیکن انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ حکومت ان کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے کبھی ان کی تنخواہیں روک دی جاتی ہیں اور کبھی ان کے سروس سٹرکچر میں رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں جو انتہائی افسوسناک رویہ ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.