ہمارا ایٹمی پروگرام مخالف سے بہت بہتر ہے ،ہمیں اپنے فکروعمل کو قائداعظمؒ ،علامہ اقبالؒ کے فکروعمل سے ہم آہنگ بنانا ہو گا‘ رفیق تارڑ
وہ وقت ضرور آئے گا جب پاکستان کرۂ ارض پر معاشی، اقتصادی اور عسکری لحاظ سے بہت بڑی طاقت ہو گا‘ سابق صدر مملکت کا خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 18:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) قراردادا لاہور کی منظوری کے طفیل مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا،ہمیں اپنے فکروعمل کو قائداعظمؒ اور علامہ محمد اقبالؒ کے فکروعمل سے ہم آہنگ بنانا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار تحریک پاکستان کے مخلص کارکن، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں جاری ’’تقریبات یوم پاکستان‘‘ کے سلسلے میں منعقدہ خصوصی لیکچر بعنوان ’’ قرارداد لاہور 23مارچ 1940ء ،ہم سے کیا تقاضا کرتی ہے ؟‘‘ کے دوران اپنے صدارتی خطاب میں کیا۔
اس موقع پر کلیدی مقرر چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ ا ور وفاقی شرعی عدالت کے ریٹائرڈ چیف جسٹس میاں محبوب احمد ،وائس چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد، چیف کوآرڈی نیٹر میاں فاروق الطاف، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر جنرل عابد شیروانی، مولانا محمد شفیع جوش، بیگم صفیہ اسحاق، رحمت اﷲ جاوید، اساتذۂ کرام ، طلبا و طالبات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.