پیرمحل ،سرکاری لکڑی چوری کرنے پر نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 18 مارچ 2016 18:58

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) سرکاری لکڑی چوری کرنے پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نامعلوم چوروں نے چک نمبر718گ ب تاسندھلیانوالی روڈ سے سرکاری لکڑی مالیت 72ہزار روپے چوری کرلی تھانہ پیرمحل پولیس نے خالد پرویز فاریسٹ آفیسر کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :