کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ ہر طرح مقدم ہے‘ شہبازشریف
حکومت کاشتکاروں اور زرعی شعبہ کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب، زرعی کانفرنس کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی
جمعہ 18 مارچ 2016 19:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ ہر طرح مقدم ہے اور پنجاب حکومت کاشتکاروں اور زرعی شعبہ کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے اوریہی وجہ ہے کہ زرعی شعبے اور کاشتکاروں کو در پیش مسائل کے ازالے کی تجاویز کے لئے کل صوبائی دارالحکومت میں زرعی کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
کانفرنس میں کاشتکاروں ،ماہرین اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر ٹھوس اور نتیجہ خیز اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔وزیراعلیٰ شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں زرعی کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاشتکاروں اور زمینداروں کو زرعی شعبے کی عالمی کساد بازاری سے پیدا شدہ مسائل سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.