آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 19:22

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو یوم پاکستان کی آمد کے سلسلے میں کی جانے والی تیاریاں اور جوش و خروش عروج پر ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی آیس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔ قومی نغمہ "ہم تیرے سپاہی ہیں" کے ٹائٹل سے جاری کیا گیا ہے۔