ڈی سی او جاوید اختر محمود نے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 مارچ 2016 20:04
پاکپتن(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔18مارچ۔2016ء)ڈی سی او جاوید اختر محمود نے ضلع میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق سرگودھا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم اے / ایم ایس سی کے پارٹ ون ،سیکنڈ،کمپوزٹ کے امتحانات کے سلسلہ میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے ، ضلع کی ریونیو حدود میں قائم کیے گئے مختلف امتحانی سنٹروں کی 100 گز حدود کے اندر کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو داخلہ کی اجازت نہ ہے، ،اس حکم نامے کے تحت کتب،حل شدہ پرچہ جات، گائیڈ، موبائل فون، ڈائریاں، امتحان میں مدد دینے والادیگر مواد و اسلحہ لے جانے پر بھی پابندی ہو گی ، ، کو ئی بھی امید وار رول نمبر سلپ کے بغیر امتحانی سنٹر میں نہ صرف داخل سکے گا بلکہ امتحان بھی نہ دے سکے گا، اس حکم کی خلاف اورز ی کر نے کے خلاف دفعہ 144کے تحت سخت قانو نی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، یہ حکم امتحانات کے اختتام تک نافذالعمل رہے گا۔
مزید مقامی خبریں
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.