عمران‌ خان کے صاحبزادے سلیمان خان نے بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی حمایت کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 20:25

عمران‌ خان کے صاحبزادے سلیمان خان نے بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان ..
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) عمران‌ خان کے صاحبزادے سلیمان خان نے بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں رویتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس میچ کیلئے دونوں ملکوں کے کرکٹ شائقین اور عوام کی جانب سے خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے اب پاکستان کے سابق کپتان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ سلیمان خان نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے رپورٹر اظہر جاوید سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پاک بھارت میچ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ وہ کل ہونے والے میچ میں پاکستان کی بھرہور حمایت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :