وزیراعظم نے لاہور ہائی کورٹ کے چا ر ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

جمعہ 18 مارچ 2016 20:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نے لاہور ہائی کورٹ کے چا ر ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی طرف سے ہائی کورٹ کے چار ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدرمملکت ممنون حسین کو بھجوائی گئی ہے جن میں جسٹس شمس محمود مرزا ٗ جسٹس سید شہباز علی رضوی ٗ جسٹس شاہد جمیل خان اور جسٹس فیصل زمان خان شامل ہیں ۔