کراچی، پاکستان تر کما نستان تجارت سے سابق سوویت یونین سے قبل کا قدیم تاریخی تجارتی روٹ بحال ہوگا، عبدالرؤف عالم
جمعہ 18 مارچ 2016 20:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالرؤف عالم نے وسطی ایشیا ئی ریاستوں کے سا تھ تجا ر تی تعلقات کے فروغ کیلئے روابط کو تر جیحی بنیادوں پر مستحکم کرنے کی حکو متی حکمت عملی کو سہراتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں تر کما نستان کے صدر کا ا یک بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس ایک اچھا موقع ہے کہ وہ سطی ایشیا ئی ریاستوں کو پاک چا ئنا اقتصادی راہداری جیسے مختصر روٹ کے ذریعے مڈل ایسٹ،افریقہ اور فارایسٹ ممالک کی منڈیو ں تک رسائی دینے سے قدیم تجا ر تی روٹ کو بحال کرے۔ انہوں کہا کہ سابقہ سوویت یونین رجیم میں وسطی ایشیائی ریاستوں اور جنو بی ایشیا ئی ممالک کے درمیان قدیم تاریخی روٹ کے ذریعے تجارت ختم ہو گئی تھی اور تجارت کا رخ یورپ کی طرف ہو گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.