ہنگو میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹو ں سے تجاوز کر گیا،کاروباری زندگی متاثر،عوام سراپا احتجاج
تحصیل ناظم ہنگوعامر غنی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، لوڈ شیڈنگ کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل
جمعہ 18 مارچ 2016 20:45
ہنگو( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء) ہنگو میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹو ں سے تجاوز کر گیا،کاروباری زندگی بری طرح متاثر،عوام سراپا احتجاج،تحصیل ناظم ہنگوعامر غنی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو میں بجلی کی ظالمانہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے کاروباری زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ہے اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹو ں سے تجاوز کر گیا ہے۔
جس کی وجہ سے مسجدوں اور گھروں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔علاقے کے عوام نے بجلی کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے احتجاج کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ تحصیل ناظم ہنگو نے عامر غنی نے صورتحال کے پیش نظر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا جس میں ایکسین واپڈاگوہر رحمان سمیت انتظامیہ افسران اوربلدیاتی منتخب عوامی نمائندگان اورعلاقہ مشران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.