آسیہ اسحاق نے پرویز مشرف کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال کر بیرون ملک رخصت یا ، نیک خواہشات کا اظہار
جمعہ 18 مارچ 2016 21:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما آسیہ اسحاق نے سابق صدر پرویز مشرف کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال کر انہیں نیک خواہشات کے ساتھ بیرون ملک روانہ کیا ۔
(جاری ہے)
پھولوں کا ہار ڈالتے وقت آسیہ اسحاق کی درخواست پر ایک فوٹو پوز بھی بنایا گیا ۔اے پی ایم ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ آسیہ اسحاق سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی حلقہ احباب میں سے ہیں ان کے لیے پرویز مشرف سے ملنے کے لیے پیشگی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ظفر ملک
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.