ایم کیو ایم کا سرپرائز، 32 ویں یوم تاسیس کے جلسے میں قائد متحدہ کی لندن سیکرٹریٹ آمد براہ راست دکھائی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 21:42

ایم کیو ایم کا سرپرائز، 32 ویں یوم تاسیس کے جلسے میں قائد متحدہ کی لندن ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منتعقہ جلسے میں قائد متحدہ کی لندن سیکرٹریٹ آمد براہ راست دکھائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے جناح گراونڈ میں 32 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ جلسے کے دوران بڑا سرپرائز دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم کی جانب سے جلسے کے دوران قائد متحدہ کی لندن سیکرٹریٹ میں آمد کے مناظر براہ راست دکھائے گئے۔ اس موقع پر کارکنوں کی جانب سے پرجوش نعرے بازی کی گئی اور قائد ایم کیو ایم نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا۔ واضح رہے کہ قائد ایم کیو ایم کی خراجی صحت کی خبریں گزشتہ کئی روز سے زیر گردش ہیں۔

متعلقہ عنوان :