پاکستان میں صرف جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکن کرپشن سے پاک ہیں، جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں ’’اسلامی پاکستان ،خوشحال پاکستان‘‘کی جدوجہد جاری رکھے گی ،کرپشن فری پاکستان تحریک قوم کو کرپشن کے خلاف کھڑا کرنے اور کرپٹ نظام کو اکھیڑ پھینکنے کی تحریک ہے،
نا ظمین یو نین کو نسلز کے اجلاس سے زبیر فارو ق، خالد فارو ق ،میاں رمضان ،نمیرحسن اورسید تنو یر شاہ اور حا مد اطہر کا خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 22:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکن کرپشن سے پاک ہیں اور جماعت اسلامی ہی ملک کو کرپشن سے پاک کرسکتی ہے ،کرپٹ طبقا ت ہماری تمام دینی معاشی و معاشرتی اقدار کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنی بد عنوانیوں سے ملک کو مقروض اور معیشت کو کھوکھلا کر دیا ہے۔
انھوں نے کہا جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں ’’اسلامی پاکستان ۔خوشحال پاکستان‘‘کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے نا ظمین یو نین کو نسلز کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر خالد فارو ق ،میاں محمد رمضان ،نمیرحسن مدنی اورسید تنو یر شاہ اور حا مد اطہر نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.