امریکا میں وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے مقامی نیوز ایجنسی کی 18 مارچ کو جاری کی گئی خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے،نیب
جمعہ 18 مارچ 2016 22:44
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مقامی نیوز ایجنسی کی طرف سے امریکا میں وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے 18 مارچ کو جاری کی گئی خبر کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔
(جاری ہے)
قومی احتساب بیورو انفرادی مقدمات کو میڈیا میں زیر بحث نہ لانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم نیب کو اس بات کا احساس ہے کہ کچھ غیر ذمہ دار عناصر صحافت کے بھیس میں سکینڈلز اور سنسنی خیز افواہیں پھیلا رہے ہیں۔
نیب یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ ایسا کوئی اقدام زیر غور نہیں ہے۔ نیب توقع رکھتا ہے کہ ذمہ دارانہ صحافت کے اصولوں کو مدنظر رکھا جائے گا اور کسی بھی خبر کو شائع کرنے سے پہلے اس کی تصدیق یقینی بنائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.