برطانیہ کے وزیر برائے فلاح و بہبود اپنے عہدے سے مستعفٓی

ہفتہ 19 مارچ 2016 11:09

لندن ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء) برطانیہ کے وزیر برائے فلاح و بہبود اپنے عہدے سے مستعفٓی ہوگئے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے وزیر برائے فلاح و بہبود ڈنکن سمتھ وزیر خزانہ کی جانب سے معذور افراد کو دی جانے والی امدادی رقوم میں کٹوتی کرنے پر اپنے عہدے سے مستعفٓی ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب ماہرین سیاسیات کا کہنا ہے کہ سمتھ کے استعفٓے سے برطانوی وزیر اعظم کی سیاست پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :