پاک بھارت ٹاکرا،شاہد آفریدی کے مداحوں نے پیغام دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مارچ 2016 11:21

پاک بھارت ٹاکرا،شاہد آفریدی کے مداحوں نے پیغام دے دیا

جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) : پاک بھارت کےآج ہونے والے زبردست ٹاکرے کا کرکٹ کے سب مداحوں کو ہی انتظار ہے لیکن سب سے زیادہ اس میچ میں پاک بھارت عوام پرجوش دکھائی دیتی ہے جس کے پیش نظر سوشل میڈیا پر میچ سے قبل ہی پیش گوئیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب میں مقیم شاہد آفریدی کے ایک مداح نے ان کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ جیتنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک کھیل ہے لیکن شاہد آفریدی سے اتنی درخواست کے کہ اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل ان بھارتیوں کو انہی کی سر زمین پر تارے دکھا دیں ۔ شاہد آفریدی کے مداح نے اپنے پیغام میں مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :