عوامی لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے نئی دہلی ائیر پورٹ لاونج ہی میں آنکھ لگا لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مارچ 2016 11:37

عوامی لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے نئی دہلی ائیر پورٹ لاونج ہی میں آنکھ ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) : عوامی لیگ کے سربراہ اور قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید نئی دہلی ائیر پورٹ کے لاؤنج میں ہی خواب خرگوش کے مزے لیتے پائے گئے ، ائیر پورٹ پر شیخ رشید کو سوتا دیکھ کر کسی نے ان کی تصویر اتاری اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گذشتہ روز شیخ رشید کولکتہ میں ہونے والے پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے بھارت روانہ ہوئے تھے جس کے بعد نئی دہلی ائیر پورٹ پہنچنتے ہی نیند ان پر غالب آ گئی اور وہ کسی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ائیر پورٹ کے لاؤنج ہی میں سو گئے۔

متعلقہ عنوان :