شام میں لڑنے والے ایرانی رکن پارلیمنٹ کی تصاویر منظرعام پر آگئیں
ہفتہ 19 مارچ 2016 11:48
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) شام میں لڑنے والے ایرانی رکن پارلیمنٹ کی تصاویر منظرعام پرآگئیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متعدد ایرانی ویب سائٹوں نے مجلس شوری (پارلیمنٹ) کے رکن اور مذہبی شخصیت سید محمد علی بزرگواری کے شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کی ملیشیاوٴں کی صفوں میں شامل ہوکر لڑنے سے متعلق رپورٹیں اور تصاویر جاری کی ہیں۔
صبح زاگرس" ویب سائٹ کے مطابق بزرگواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ٹیلی گرام" پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ سیدہ زینب کی خاطر قربانی دینے کے لیے شام آئے۔ویب سائٹ پر مذکورہ رکن پارلیمنٹ کی 11 اور 12 مارچ کو اتاری گئی تصاویر بھی نشر کی گئیں ہیں۔ ان میں ایک تصویر دمشق اور حلب کے درمیان راستے کی ہے اور دوسری حماہ صوبے کے مغرب میں واقع گاوٴں الصحن کی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.