یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ڈیل طے پا گئی، ڈونلڈ ٹْسک
ہفتہ 19 مارچ 2016 11:48
انقرہ/ برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء ) ترک وزیر اعظم احمد داوٴد اوگلو اور یورپی یونین کے لیڈروں کے درمیان مہاجرین کی یورپ آمد کے حوالے سے ڈیل طے پا گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹْسک نے اِس سمجھوتے کی تصدیق کر دی ہے۔
(جاری ہے)
یورپی لیڈروں کی منظور کردہ ڈیل کو برسلز میں ترک وزیر اعظم کو پیش کیا گیا اور پھر اْس پر حتمی مذاکرات کیے گئے۔
اس سلسلے میں یورپی رہنماوٴں کی دو روزہ سربراہی کانفرنس گزشتہ روز برسلز میں شروع ہوئی تھی، جس میں رکن ریاستوں میں سے چند کے شدید اعتراضات کا ازالہ کرتے ہوئے پہلے تو رکن ملکوں نے آپس میں اتفاق رائے کیا تھا۔ پھر اس کانفرنس کے دوسرے روز جمعے کے دن ترک وزیر اعظم احمد داوٴد اولْو بھی برسلز پہنچ گئے تھے اور ان کے ساتھ یورپی رہنماوٴں کے مذاکرات بھی ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.