ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ترکی کے ساتھ پناہ گزینوں کے متعلق معاہدے کیلئے یورپی رہنماوٴں پر دوہرے معیاربرتنے کا الزام لگادیا
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:29
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ترکی کے ساتھ پناہ گزینوں کے متعلق معاہدے کیلئے یورپی رہنماوٴں پر دوہرے معیاربرتنے کا الزام لگایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ اس معاہدے نے پناہ گزینوں کے عالمی بحران سے یورپی یونین کے منھ پھیرنے کے سخت رویے کو واضح کر دیا ہے۔
منصوبے کہ تحت جو پناہ گزین یونان کے ساحل پر وارد ہوں گے اگر پناہ حاصل کرنے کے ان کے دعوؤں کو مسترد کر دیا گیا تو انھیں ترکی واپس بھیج دیا جائیگا اور اس کے بدلے ترکی کو امداد اور سیاسی مراعات ملیں گیں۔یورپ اور وسط ایشیا کیلئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ڈائرکٹر جان ڈلہاوٴزین نے کہا کہ یورپی یونین کے ذریعے بین الاقوامی اور یورپی قوانین کی پاسداری کے عہد کے تحت یورپ میں پناہ گزینوں کے تحفظ کے قانون کو شیرینی میں بجھی ہوئی زہر کی گولی کی طرح کھانے پر مجبور کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.