پاک بھارت میچ سماجی میڈیا پر پاک بھارت شائقین آمنے سامنے
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:48
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) پاک بھارت میچ سماجی میڈیا پر پاک بھارت شائقین آمنے سامنے ہیں ، ادھر گوگل ڈوڈل پر بھی زور کے جوڑ کا رنگ چڑھ گیا۔پاکستان بمقابلہ بھارت زور کا جوڑ ہائی وولٹیج میچ میں روایتی حریفوں کا دنگل ہر کرکٹ شائق نے آج کے میچ کو اپنا ہی نام دیا ہے۔
(جاری ہے)
دنیا کرکٹ کے دو بڑے حریف کولکتہ کے میدان میں آمنے سامنے ہونگے، سماجی میڈیا پر کرکٹ شائقین نے دنگل لگا لیا ہے۔
ٹوئٹر پر انڈیا ورسز پاکستان ٹرینڈ پہلے نمبر پر ہے۔شائقین نے آفریدی کو پیغام دیا کہ لالہ بتا دو گھر میں گھس کر کیسے مارتے ہیں۔ فیس بک پربھی صارفین پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے میں مصروف ہیں۔ ادھر گوگل ڈوڈل پر پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں چھائی ہوئی ہیں۔ ہائی وولٹیج میچ کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل بدل لیا ہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.