ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ” ہجرت “ کا میوزک 29مارچ کو ریلیز کر دیا جائیگا

ہفتہ 19 مارچ 2016 13:31

ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ” ہجرت “ کا میوزک 29مارچ کو ریلیز کر دیا ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ” ہجرت “ کا میوزک 29مارچ کو ریلیز کر دیا جائے گا ، اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

فلم ” ہجرت “ کی میوزک لانچنگ تقریب کراچی کے مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد کی جائے گی جس میں فلم کی تمام کاسٹ بھی شرکت کرگے گی ۔ اس حوالے سے فلم کے ہدایتکار فاروق مینگل آئندہ دو تین روز میں لاہور بھی آئیں گے اور فلم کے میوزیک کے بارے میں میڈیا کو آگاہی دیں گے ۔