کفر ٹوٹو خدا خدا کر کت ، صائمہ خان نے دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 13:33

کفر ٹوٹو خدا خدا کر کت ، صائمہ خان نے دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) کفر ٹوٹو خدا خدا کر کت ، صائمہ خان نے دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ صائمہ خان نے بعض وجوہات کی بناء پر ایک سال سے زائد عرصے تک خود کو اسٹیج ڈراموں سے دور رکھا ہوا تھا تاہم اب انہوں نے دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ صائمہ خان 25مارچ کو تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔ اس حوالے سے ڈرامہ پروڈیوسر اور صائمہ خان کے درمیان معاملات طے پا چکے ہیں ۔