سینٹ کی شرمین عبیدکومبارکبادکیلئے متفقہ قراردادمنظور
ہفتہ 19 مارچ 2016 13:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) سینٹ نے دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی خاتون شرمین عبید چنائے کو مبارکباد پیش کرنے کیلئے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد سینیٹر نسرین جلیل نے پیش کی تھی۔
(جاری ہے)
قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان شرمین عبید چنائے کو اپنی فلم ”اے گرل ان دی ریور“ پر دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔
انہوں نے غیرت کے نام پر قتل کے مسئلہ کو اجاگر کیا جس نے معاشرے میں آگاہی پیدا کی اور اس جیسے قتل کو روکنے کیلئے عزم کا اظہار کیا۔ شرمین عبید چنائے نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ہم سیاسی جماعتوں کی تمام دلیر خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں جو معاشرے کے مسائل، خواتین کے حقوق اور ترقی کیلئے انکے مسائل اور انکے حل کو اجاگر کرتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.