ڈکیتی مقدمہ میں مطلوب تین ملزمان گرفتار،3عدد پسٹل 12کارتوس برآمد

ہفتہ 19 مارچ 2016 13:52

بھکر۔19 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء ) ایڈیشنل ایس ایچ او جنڈانوالہ محمد یاسر سیال سب انسپکٹر نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کر کے3عدد پسٹل 12کارتوس برآمد کر لیئے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ395-412مقدمہ نمبر345-15میں مطلوب ملزمان دلاور خان سے پسٹل عابد خان سے پسٹل 30بور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے ملزمان کو پلی اغرے والی سے گرفتار کیا گیا ہے