نامعلوم چور ٹرانسفارمر سے 50ہزار مالیت کی کوائل چوری کر کے لے گئے

ہفتہ 19 مارچ 2016 13:53

بھکر۔19 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء ) بھکرگر ڈ سے نامعلوم چور ٹرانسفارمر سے 50ہزار مالیت کی کوائل چوری کر کے لے گئے علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا نامعلوم چوروں کے خلاف تھانہ صدر بھکر میں مقدمہ درج کر لیا گیا