چین : مٹی کا تودہ گرنے سے چھ مزدور ہلاک

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:30

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم چھ مزدور ہلاک ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کی کاؤنٹی مینگلا میں ایک دیوار کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں کم از کم چھ مزدور ہلاک ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے

متعلقہ عنوان :