بھارت ،گائے بیل فروخت کرنے والے 2 مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں کا حملہ ،بدترین تشدد کے قتل کر دیا ،لاشیں درخت کے ساتھ لٹکا لیں
ہفتہ 19 مارچ 2016 14:30
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) بھارت میں گائے ، بیل فروخت کرنے والے دو مسلمانوں کو ہندؤ انتہا پسندوں نے قتل کر کے دونوں کی لاشوں کو درخت سے لٹکا دیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے گائے اور بیل کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنے والے دو مسلمان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور دونوں کو قتل کر دیا ۔
رپورٹ کے مطابق دونوں مسلمان بھائی روز معمول کے مطابق گائے فروخت کرنے کے لئے منڈی مویشیاں جا رہے تھے کہ راستے میں ہندو انتہا پسندوں نے دونوں بھائیوں کو روکا اور تشدد کرنے لگے ،شدید مارپیٹ کرنے کے بعد دونوں بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور دونوں کی لاشوں کو درخت سے الٹا لٹکا دیا اس گھناؤنے واقعہ میں ہندو انتہا پسندوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.