ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:41

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کپتان ثناء میر کا کہنا تھا کہ پاک بھارت ٹاکرا ہمیشہ ہی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور ان کی ٹیم اس اہم میچ میں کامیابی اپنے نام کرنے کی بھرپور کوشش کر ے گی ۔